Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لانگ مارچ کے پیش نظر ریڈ زون میں توسیع، شہری کیا کہتے ہیں؟

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے ’ریڈ زون‘ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اب تجارتی مرکز بلیو ایریا، سیکٹر جی سکس اور سیون، ایف سکس اور سیون سمیت کچھ علاقے بھی ریڈ زون کا حصہ بن گئے ہیں۔ شہریوں کا اس ’تبدیلی‘ کے حوالے سے کیا کہنا ہے اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی آپ کو آگاہ کر رہے ہیں۔۔

شیئر: