Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جناح اربن فارسٹ: جہاں نایاب کالا امرود بھی پایا جاتا ہے

کراچی میں مزار قائد کے عقب میں جناح اربن فارسٹ کے نام سے ایک منفرد جنگل موجود ہے۔ 15 ایکڑ پر مشتمل اس جنگل میں مختلف اور نایاب قسم کے پھل موجود ہیں۔ جانیے کراچی سے زین علی اس کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: