الہ آباد کے نام کی تبدیلی، ’جو تنوع ہماری طاقت تھا کمزوری بن گیا‘
الہ آباد کے نام کی تبدیلی، ’جو تنوع ہماری طاقت تھا کمزوری بن گیا‘
منگل 8 نومبر 2022 7:16
’الہ آباد‘ کے نام سے مشہور انڈیا کے شہر کو مغل بادشاہ اکبر نے بنایا تھا۔ یہ انڈیا کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کا شہر بھی ہے۔ شہر کے نام کی تبدیلی پر اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ