راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، شہری کیا کہتے ہیں؟
راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، شہری کیا کہتے ہیں؟
بدھ 9 نومبر 2022 18:22
’میرے والد کی سرجری ہوئی ہے مجھے ان کے پاس جانا ہے۔‘ راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج تین روز سے جاری ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو آمد و رفت کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیے کہ شہری کیا کہتے ہیں؟