اسلام آباد کی رہائشی نادیہ حمید جن کی سننے کی صلاحیت بچپن سے متاثر تھی جس کے باعث وہ بارھویں جماعت سے آگے نہ پڑھ سکیں۔ شوہر نے بھی ان کی اس کمزوری کو ان کے لیے طعنہ بنایا جو علیحدگی کا باعث بنا۔ اب وہ آن لائن کیک اور دیگر بیکری آئٹمز فروخت کرکے نہ صرف خود کو کامیاب تصور کرتی ہیں بلکہ مطمئن بھی ہیں۔۔ مزید جانیے بشیر چوہدری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔