’عمران خان کے خیبر پختونخوا سے سکیورٹی مانگنے میں کوئی مضائقہ نہیں‘
’عمران خان کے خیبر پختونخوا سے سکیورٹی مانگنے میں کوئی مضائقہ نہیں‘
بدھ 16 نومبر 2022 18:57
خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ’ان حالات میں اگر عمران خان پنجاب پولیس یا کسی بھی سکیورٹی ادارے سے مطمئن نہیں ہیں اور خیبر پختونخوا حکومت سے سکیورٹی طلب کرتے ہیں تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔‘ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں