Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ مشعل بن عبد العزیز انتقال کرگئے

 
ریاض: شہزادہ مشعل بن عبد العزیز انتقال کرگئے۔ ایوان شاہی سے جاری ہونیو الے اعلامیہ میں بتایا گیا کہ شہزادہ مشعل بن عبد العزیز کی نماز جنازہ جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد مسجد الحرام میں ہوگی۔اعلامیہ میں شہزادہ مشعل بن عبد العزیز کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے بلندی درجات کی دعا کی گئی۔
 

شیئر: