’کبھی رنگ سے چار پیسے آ جاتے ہیں کبھی گانے سے‘ جمعہ 18 نومبر 2022 5:42 انڈین کمار سانو کو تو آپ نے سنا ہوگا، اب آپ پاکستانی کمار سانو سے ملیے۔ اختر حسین اسلام آباد میں رنگ کا کام کرتے ہیں، اُن کی آواز کمار سانو سے اتنی ملتی ہے کہ بعض اوقات سننے والوں کو حقیقی کمار سانو کا گمان ہوتا ہے۔ بشیر چوہدری کی ویڈیو رپورٹ گانے کا شوق اختر حسین اسلام آباد غربت پینٹر و گلوکار شیئر: واپس اوپر جائیں