تاج محل سمیت دنیا کی اہم عمارتوں کے ماڈلز ایک جگہ بدھ 23 نومبر 2022 17:49 سعودی عرب میں ریاض سیزن کی رعنائیاں زور شور سے جاری ہیں جہاں بلیووارڈ ورلڈ کا افتتاح کیا گیا ہے جس میں دنیا کے دس ممالک کی اہم عمارتوں کو ماڈلز کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ تفصیل اس ویڈیو میں۔ سعودی عرب اردو نیوز urdu news تاج محل عمارتیں ویڈیو ماڈلز ریاض سیزن شیئر: واپس اوپر جائیں