انڈیا میں گنگا کا ’مقدس پانی‘ شہریوں تک کیسے پہنچایا جاتا ہے؟
انڈیا میں گنگا کا ’مقدس پانی‘ شہریوں تک کیسے پہنچایا جاتا ہے؟
اتوار 27 نومبر 2022 8:13
انڈیا میں دریائے گنگا کا پانی لوگ اہم موقعوں پر استعمال کرتے ہیں۔ ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ گنگا کا پانی مقدس ہے۔ یہ پانی عام شہریوں تک کیسے پہنچتا ہے؟ جانیے اے ایف پی کی ویڈیو میں