’اب خواتین بھی ایمازون پر کاروبار کر سکتی ہیں‘ منگل 29 نومبر 2022 6:00 صبیحہ مغل کوئٹہ کی رہائشی ہیں اور وہ کوئٹہ کا پہلا آن لائن بزنس سکھانے کا ادارہ چلا رہی ہیں۔ مستقل میں وہ سیکھنے والوں کے لیے ایسے مواقع بھی پیدا کرنا چاہتی ہیں کہ وہ سیکھنے کے دوران بھی کاروبار کر سکیں۔ کوئٹہ سے زین الدین احمد کی رپورٹ کوئٹہ ایمازون صبیحہ مغل آن لائن بزنس زین الدین احمد اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں