Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موٹر سائیکل سے موبائل کوَر تک پر ٹرک آرٹ، ’ یہ ہمارا ورثہ ہے‘

اسلام آباد کے ’لوک ورثہ‘ میں خیبرپختونخوا انکلوژر میں ٹرک آرٹ سے سجی مختلف اشیا کو نمائش کے لیے رکھا گیا۔ موٹر سائیکل، ویسپا، برتن، یہاں تک کہ موبائل کوور کو بھی ٹرک آرٹ سے سجایا گیا۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔

شیئر: