پاکستان آنے والے انگلش کرکٹ فینز کے تاثرات کیا ہیں؟
پاکستان آنے والے انگلش کرکٹ فینز کے تاثرات کیا ہیں؟
جمعرات 1 دسمبر 2022 17:57
Author(s):
سوشل ڈیسک
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے لیے آنے والے انگلش کرکٹ فینز کیا کرتے پھر رہے ہیں؟ پاکستانی دارالحکومت پہنچ کر ان کے تاثرات کیا رہے؟ انگلش فینز کی میدان کے باہر کی سرگرمیوں سے متعلق زبیر علی خان بتاتے ہیں