یوٹیوب چینل چلانے والا لاہور کا نابینا جوڑا ہفتہ 3 دسمبر 2022 6:14 لاہور کی ڈاکٹر عائشہ سلیم اور ان کے شوہر محمد اویس دونوں اساتذہ ہیں اور نابینا ہیں لیکن یہ مل کر یوٹیوب چینل چلاتے ہیں اور لوگوں کو مفید ویڈیوز اور شاعری سے محظوظ کرتے ہیں۔ رائے شاہ نواز کی ڈیجیٹل رپورٹ یوٹیوب نابینا جوڑا یوٹیوب چینل ٹیکنالوجی لاہور رائے شاہنوار اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں