Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہیئر ٹرانسپلانٹ جو انڈین صحافی کی ’دردناک موت‘ کی وجہ بنا

انڈیا کے صحافی اطہر رشید نے ٹی وی پر اچھا نظر آنے کے لیے ہیئر ٹرانسپلانٹ کرایا۔ سرجری کی باعث ان کا جسم خراب ہو گیا اور بالآخر وہ موت کے منہ میں چلے گئے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: