لیونل میسی کا آبائی علاقہ ان کی تصاویر سے سَج گیا
لیونل میسی کا آبائی علاقہ ان کی تصاویر سے سَج گیا
اتوار 4 دسمبر 2022 6:48
ارجنٹائن میں میورل پینٹنگ بنانے والے فنکاروں کے ایک گروپ نے مشہورِ زمانہ فٹبالر لیونل میسی کے آبائی علاقے روزاریو میں ان کا ایک میورل پینٹ کیا ہے۔ اس علاقے کے لوگ میسی کے بارے بار کرتے ہوئے فخر محسوس کرتے ہیں۔ اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ