پشاور میں ہنرمندوں کے لیے 10 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ کر کے بنایا گیا مرکز ویرانے کا منظر پیش کرنے لگا۔ یہاں 200 سے زائد طلبہ یہاں کاریگری سیکھتے تھے اور ہنرمند افراد کو باقاعدہ تنخواہ دی جاتی تھی۔ طویل عرصے سے یہ منصوبہ بند پڑا ہے۔ پشاور سے فیاض احمد کی رپورٹ