Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سینٹورس کو سِیل کرنے کے خلاف ملازمین کا احتجاج

انتظامیہ کی جانب سے سِیل کیے جانے کے بعد سینٹورس مال کے ملازمین نے فیصل ایونیو پر احتجاج کیا جس سے ٹریفک معطل ہو گئی۔
اردو نیوز کے نامہ نگار وحید مراد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: