Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کاریگر ’راکٹ‘ سلائی مشین ہاتھ سے کیسے تیار کرتے ہیں؟

 

راولپنڈی میں ہاتھ سے بننے والی راکٹ سلائی مشین قیام پاکستان کے بعد سے آج تک اپنے بنیادی ڈیزائن میں موجود ہے۔ یہ مشین کیسے تیار ہوتی ہے اور اس کی کتنی افادیت ہے۔ دیکھیے اسامہ خواجہ کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: