Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین میلہ، ’چھوٹے کاروبار کو وسعت دینے کا موقع‘

اسلام آباد میں پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیراہتمام کاروبار سے جڑی خواتین کا میلہ منعقد ہوا ہے جس میں ملک بھر سے خواتین نے شرکت کی اور اپنے کاروبار سے لوگوں کو روشناس کرایا۔ مزید آصف آفریدی کی اس ویڈیو میں

شیئر: