ارجنٹائن کے نامور فٹبالر لیونل میسی کی جرسی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کے آبائی شہر روساریو کی فضاؤں میں بلند کیا گیا۔ میسی نے عوام کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے کروشیا کے خلاف ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں