Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی آئی ٹی سیکٹر ’اربوں کی ممکنہ آمدن‘ سے دور کیوں ہے؟

پاکستان میں (انفارمیشن ٹیکنالوجی) آئی ٹی کے شعبے کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ’یہ واحد شعبہ ہے جو برآمدات اور روزگار کے مواقع میں اضافہ کر رہا ہے تاہم اس شعبے میں اس رفتار سے ترقی نہیں ہوئی جس کی امید تھی۔‘ مزید اسامہ خواجہ کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: