کراچی کی پیتل گلی، ’اب رونقیں ختم ہو گئی ہیں‘ منگل 20 دسمبر 2022 5:22 کراچی کی پیتل گلی میں گاہک کم ہوئے تو کاریگر بھی کام چھوڑتے گئے۔ پیتل کے کاروبار سے وابستہ نوجوان اور بزرگ کیا کہتے ہیں دیکھیے زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں کراچی پیتل گلی کاروبار تاجر گاہک شیئر: واپس اوپر جائیں