کھجور سٹور میں گاہکوں کے لیے سعودی مجلس بدھ 21 دسمبر 2022 8:41 جدہ کے کھجور سٹور میں بے شمار اقسام کی کھجوروں سمیت سعودی گاہکوں کے بیٹھنے کے لیے سعودی مجلس کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ جدہ کھجور اقسام اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں