پرانی چپلوں سے تصاویر بنانے والا نائجیرین فنکار، ’آلودگی کے خلاف مہم کا حصہ‘
پرانی چپلوں سے تصاویر بنانے والا نائجیرین فنکار، ’آلودگی کے خلاف مہم کا حصہ‘
جمعرات 22 دسمبر 2022 8:05
نائجیریا کے آرٹسٹ کونبوئے کوڑے میں پھینکی گئی پلاسٹک کی پرانی چپلیں اکٹھی کرتے ہیں اور انہیں کاٹ کر موزیک پورٹریٹس بناتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد آلودگی کے اثرات کو کم کرنا ہے۔