Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راولپنڈی کی توا مچھلی کیوں مقبول ہو رہی ہے؟

سردیاں آتے ہی پاکستان بھر میں مختلف انواع کی پکی اور تلی ہوئی مچھلیوں کی دکانیں ہر طرف سج جاتی ہیں۔ لیکن راولپنڈی میں کچھ برسوں سے توا مچھلی کا ٹرینڈ مقبول ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ دیکھیے اسامہ خواجہ کی اس ویڈیو رپورٹ میں
 

شیئر: