Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں تیندوؤں کے گھر کی سیر

اگر آپ اسلام آباد میں تیندوؤں کے گھر کی سیر کرنا چاہتے ہیں تو تیار ہو جائیں، کیونکہ محکمہ وائلڈ لائف نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ان کا محفوظ مسکن بنا دیا ہے۔ مزید تفصیلات آصف آفریدی کی اس رپورٹ میں

شیئر: