Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اونٹ میلہ میں مختلف نسلوں کے اونٹ، بسطہ مارکیٹ میں مختلف کھانے خیبر میں گرم ہوا کے غباروں کی سیرسمیت گزشتہ ہفتہ کی ویڈیوز

لاک ڈاؤن کے جرمانے 15 دنوں میں ادا کیے جائیں:جرمانوں کے قومی ادارے ’ایفاء ‘ نے کہا ہے کہ کورونا کے دوران کرفیو کی خلاف ورزی پر جن افراد پر جرمانے ہوئے ہیں انہیں چاہیے کہ 15 دن کے اندر ادائیگی کریں۔
رضاکاروں کی جانب سے آگاہی مہم:مشرقی ریجن میونسپلٹی کے تحت فلپائنی کمیونٹی کے 200 سے زیادہ رضا کاروں نے ساحل اور پارکوں کی صفائی کرتے ہوئے رہائشیوں کو پبلک مقامات صاف رکھنے کی آگاہی دی ہے ۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا انٹرویو:جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی دو روزہ کانفرنس میں پاکستان کے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے شرکت کی اور اس کے بعد کمیونٹی ممبران سے ملاقات کی ۔
خیبر میں سیاحوں کی گرم ہوا کے غباروں پر سیر:سعودی عرب کے علاقے خیبر میں سیاحوں کو گرم ہوا کے غباروں پر سیر کرائی جا رہی ہے ۔
کھجور سٹور میں گاہکوں کےلیے سعودی مجلس:جدہ کے کھجور سٹور میں بے شمار اقسام کی کھجوروں سمیت سعودی گاہکوں کےبیٹھنے کےلیے سعودی مجلس کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔
کنگ عبدالعزیز اونٹ میلہ میں مختلف نسلوں کے اونٹ:کنگ عبدالعزیز اونٹ فیسٹیول کے تحت مقابلے جاری ہیں جس میں اونٹ کی مختلف نسلوں کے اونٹ دوڑ میں شامل ہیں ۔
طائف میں بارش کے بعد موسم خوشگوار:سعودی عرب کے پرفضا پہاڑی مقام طائف میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
نجران میں پرانے مکانات علاقے کی قدیم تہذیب و ثقافت کی علامت:نجران میں الصروف ، طیبہ اور حمامہ میں پرانے مکانات علاقے کی قدیم تہذیب اور ثقافت کی علامت ہیں ۔
ریاض بسطہ بازار میں مختلف کھانوں سمیت تفریحی سرگرمیاں:ریاض بسطہ بازار ہر ہفتے منعقد کیا جاتا ہے اس میں مختلف تفریحی سرگرمیاں اور کھانوں کو پیش کیا جاتا ہے ۔
میگا ریکروٹمنٹ کمپنیوں کی تین روزہ نمائش:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں وژن 2030 کے لیے میگا ریکروٹمنٹ کمپنیوں کی تین روزہ نمائش کا آغاز ہوگیا۔ اس میں بین الاقوامی کمپنیوں سمیت پاکستانی کمپنیاں بھی شریک ہیں ۔
مکہ میں غار حرا کے قریب میوزیم:مکہ میں غار حرا کے قریب ایک ایسا اسلامی میوزیم قائم کیا گیا ہے جہاں اسلامی تاریخ اور انبیا کرام کے حالات و واقعات پر مبنی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
ریاض میں فوڈ فیسٹیول میں مختلف پکوان:ریاض میں سعودی فوڈ فیسٹول جاری ہے شام چار بجے سے رات 12 بجے تک سعودی پکوانوں کے علاوہ مشرق وسطیٰ کے مختلف پکوان بھی پیش کیے جاتے ہیں۔

 

 

شیئر: