سال 2022 میں پاکستان بھر سے 8 لاکھ سے زائد ورکرز ملازمت کی غرض سے بیرون ملک گئے جن میں سے 50 فیصد کا تعلق 22 اضلاع سے ہے۔
وزارت سمندر پار پاکستانیز کے ذیلی ادارے بیورو آف امیگریشن کے اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک جانے والے 8 لاکھ سے زائد ورکرز میں سے 50 فیصد کا تعلق 22 جبکہ 25 فیصد کا تعلق چھ اضلاع سے ہے۔
جبکہ 12 اضلاع سے 50 سے بھی کم اور چھ اضلاع ایسے ہیں جہاں سے ایک بھی ورکر بیرون ملک ملازمت کے لیے نہیں گیا۔
مزید پڑھیں
-
ساڑھے 11 لاکھ پاکستانی ورکرز میں سے سوا چھ لاکھ سعودی عرب گئےNode ID: 638661
-
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ایک دن میں سب سے زیادہ پیسے جمعNode ID: 679481