جدہ میں جیٹ سکی ٹورنامنٹ، خواتین کی بھی شرکت منگل 3 جنوری 2023 16:15 جدہ میں سعودی واٹر سپورٹس اینڈ ڈائیونگ فیڈریشن کے تعاون سے جیٹ سکی چیمپیئن شپ منعقد کی گئی ۔ مردوں کے مقابلوں سمیت خواتین کے مقابلے بھی ہوئے ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ جیٹ سکی ٹورنامنٹ ریس ایونٹس سمندر درۃالعروس اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں