جاپان میں ٹیونا مچھلی کی دو لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلامی جمعہ 6 جنوری 2023 7:52 جاپان میں سال کے آغاز پر مچھلی منڈی میں نیلامی ہوتی ہے۔ اس مرتبہ ٹیونا مچھلی دو لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلام ہوئی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو جاپان مچھلی منڈی نیلامی ٹیونا اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں