Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرسوں کا پودا سردیوں کی سوغات ساگ کیسے بنتا ہے؟

ساگ کو موسم سرما کی اہم سوغات سمجھا جاتا ہے اور خاص طور پر پنجاب میں تو اس روایتی ڈش کو اہتمام کے ساتھ پکایا جاتا ہے۔ لیکن ساگ کا پودا کیسے کھانے کے قابل ہوتا ہے جانیے حذیفہ راٹھور کی اس ویڈیو میں

شیئر: