Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنگِ مرمر سے شطرنج کے مہرے تراشنا ’محنت طلب کام‘

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کے ہنر مند سنگِ مرمر کے ٹکڑوں سے شطرنج کی بساط اور مہرے انتہائی مہارت سے بناتے ہیں۔ شطرنج کے ڈیلر عبدالفہیم کا کہنا ہے کہ سنگِ مرمر سے شطرنج کے مہرے بنانا انتہائی محنت طلب کام ہے۔ دیکھیے زین علی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: