Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تین روزہ فیوچر منرلز فورم میں پاکستان کی شرکت

سعودی عرب میں تین روزہ فیوچر منرلز فورم اختتام پذیر ہوگیا ،130 ممالک کی 150 کان کنی کی کمپنیوں کی جانب سے سٹال لگائے گئے تھے۔ پاکستان کے وزیر پٹرولیم اورمعدنیات مصدق ملک بھی شریک ہوئے ۔

شیئر: