Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جب تک دم ہے رائیڈ نہیں چھوڑ سکتا، 73 سالہ بائیکر آصف رضا

اسلام آباد کے 73 سالہ آصف رضا اپنی بائیک پر پورا پاکستان گھوم چکے ہیں مگر جذبے تاحال جوان ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک ہفتہ رائیڈ نہ کروں تو جسم میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ اُسامہ خواجہ کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: