Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ضروری نہیں ہر اچھا کھلاڑی اچھا کمنٹیٹر بھی بن سکے: عروج ممتاز

پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی سابق کھلاڑی اور کمنٹیٹر عروج ممتاز کہتی ہیں کہ جس طرح ہر اچھا کھلاڑی اچھا کوچ نہیں بن سکتا اسی طرح ضروری نہیں کہ ہر اچھا کھلاڑی اچھا کمنٹیٹر بھی بنے۔ مزید جانیے کلثوم جہاں کو انٹرویو میں

شیئر: