Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد الحرام میں مصحف پر بیٹھنے والی چڑیا کی ویڈیو وائرل

مسجد الحرام کے ایک زائر قرآن مجید کی تلاوت کر رہے تھے کہ اچانک ایک چڑیا آئی اور مصحف کے اوپر بیٹھ گئی۔
العربیہ کے مطابق زائر نے یہ منظر محفوظ کر لیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی جسے بے حد سراہا گیا ہے۔
مسجد الحرام میں مصحف پر بیٹھی چڑیا، عقب میں کعبہ اور اذان کی آواز نے ویڈیو میں عجیب سحر پیدا کردیا۔
 

شیئر: