Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہاراشٹر کے اسکولوں میں جنک فوڈ پر پابندی

ممبئی۔۔۔۔مہاراشٹرکے تمام اسکولوں پر کینٹین میں جنک فوڈ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ تلی ہوئی چیزیں کھانے سے بچوں میں مٹاپے کا خدشہ بڑھ جاتاہے۔2سال پہلے مرکز کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے بھی اسکولوں کی کینٹین میں ایسی چیزیں فروخت کرنے پر پابندی لگائی کیونکہ ان چیزوں میں چکنائی ، نمک اور چینی زیادہ اور وٹامنز اور منرلزکم ہوتے ہیں جس کے نتیجے میں بچوں میں مٹاپا بڑھتا اور امراض کا شکار ہوتے ہیں جس کے اثرات ان کی تعلیم پر بھی پڑتے ہیں۔

شیئر: