’14 ہزار کلومیٹر کا سفر‘، پاکستانی بائیکرز سعودی عرب پہنچ گئے
’14 ہزار کلومیٹر کا سفر‘، پاکستانی بائیکرز سعودی عرب پہنچ گئے
منگل 24 جنوری 2023 15:54
پاکستانی بائیکرز کا قافلہ ہزاروں میل سفر طے کرنے کے بعد سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ پاکستان کے سفارت خانے اور کمیونٹی نے مملکت کے دارالحکومت ریاض پہنچنے پر بائیکرز کا شاندار استقبال کیا۔ مزید جانیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں...