افغانستان میں شدید سردی سے شہری پریشان بدھ 25 جنوری 2023 6:43 افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت کئی مقامات پر برف باری کے بعد موسم انتہائی سرد ہو گیا ہے۔ پہلے سے جاری بجلی کے بحران نے شدید سردی میں شہریوں کی مشکلات میں اور اضافہ کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں افغانستان سردی برف باری عوام شہری مسائل بجلی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں