انڈیا کے یوم جمہوریت پر پریڈ، فوجی طاقت کا مظاہرہ جمعرات 26 جنوری 2023 11:47 انڈیا کے یوم جمہوریہ کے موقع پر دارالحکومت دہلی میں پریڈ ہوئی۔ مرکزی تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی نے شرکت کی۔ پریڈ میں ٹینکوں اور اونٹوں پر سوار اہلکار فوجی طاقت کا مظاہرہ کرتے نظر آئے۔ دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ انڈیا دہلی تقریب یوم جمہوریہ نریندر مودی فوجی اہلکار ٹینک اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں