ویڈیو: عربی خطاطی اور روشن رنگوں سے مزین دیوار جمعرات 26 جنوری 2023 15:20 مکہ مکرمہ میں عربی خطاطی اور روشن رنگوں سے مزین دنیا کی سب سے طویل دیوار جمالیاتی ذوق پیدا کر رہی ہے ۔ یہ دیوار کنگ عبدالعزیز سٹریٹ پر رنگ و حروف سے تخلیق کردہ فن سے آراستہ کی گئی ہے ۔ خطاطی عربی کیلیگرافی آرٹ فن اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں