Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’والد کا ادھورا خواب میں پورا کر رہی ہوں‘ سعودی عرب کا دورہ کرنے والی قومی فٹ بالر صاحبہ

کراچی کے پسماندے علاقے ماڑی پور سے تعلق رکھنے والی باہمت صاحبہ نے اپنی محنت اور لگن سے اپنی الگ شناخت بنا لی۔
قومی فٹبال ٹیم کا حصہ بننے والی صاحبہ سعودی عرب سے کامیاب دورہ کرکے وطن پہنچی تو اہل علاقہ نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
صاحبہ کا کہنا ہے والد تو مالی حالات کی وجہ سے فٹبالر نہ بن سکے، والد کا ادھورا خواب میں پورا کررہی ہوں۔ تفصیل کراچی کے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: