Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں خواتین کے لیے پنک بس سروس، خواتین ہی کنڈکٹر

کراچی میں خواتین کے لیے چلائی گئی 24 سیٹر پنک بس سروس میں سی سی ٹی وی کیمروں کے علاوہ وائی فائی اور موبائل چارجنگ کی سہولت بھی موجود ہے، جبکہ بس سروس کی کنڈکٹر بھی خواتین ہی ہوں گی۔ مزید دیکھیے کراچی سے زین علی کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: