Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب امارات میں بجلی کی پیداوار کے لیے دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ

متحدہ عرب امارات میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ اس سال مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔ الظفرہ پاور پراجیکٹ ابوظہبی سے 35 کلومیٹر دور صحرا میں واقع ہے۔سولر پلانٹ ایک لاکھ 60 ہزار گھروں کو بجلی فراہم کرے گا۔ جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: