Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’شدت پسندوں کو فارن ایجنڈے کے تحت نہیں مارا، بات چیت کا طریقہ اختیار کیا‘

سابق گورنر خیبرپختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ فرمان نے اردو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ان کے دورِ حکومت میں شدت پسندوں کو فارن ایجنڈے کے تحت نہیں مارا تھا اسی لیے ردعمل بھی نہیں آیا تھا۔ مزید فیاض احمد کے اس انٹرویو میں
 

شیئر: