پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس نے اپنا خیر سگالی کا سفیر مقرر کیا ہے۔ آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ کا کہنا تھا کہ بلوچستان پولیس نے نسیم شاہ کو اعزاز دیا ہے یہ ہماری پولیس کے لیے بھی اعزاز کی بات ہے کہ وہ ہمارا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ