ریاض: پاکستانی سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب اتوار 5 فروری 2023 14:47 ریاض میں سفارت خانہ پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب منعقد ہوئی۔ کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔ یکجہتی کشمیر ریاض یوم کشمیر اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں