’لگن ہو تو رکاوٹ نہیں‘، ایک ہاتھ سے کھیلنے والے محمد ابراہیم
’لگن ہو تو رکاوٹ نہیں‘، ایک ہاتھ سے کھیلنے والے محمد ابراہیم
پیر 6 فروری 2023 5:24
پشاور کے ابراہیم خان نے معذوری کو مجبوری بننے نہیں دیا۔ ایک ہاتھ سے ٹیبل ٹینس کھیل کر نہ صرف خود قومی کھلاڑی بن گئے بلکہ کوچنگ کر کے اب دوسرے کھلاڑیوں کی تربیت کر رہے ہیں۔ فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ