گزشتہ دو ہفتوں سے اسلام آباد پریس کلب کے باہر چترال کے نوجوان دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ تحریک تحفظ حقوق چترال نامی غیرسرکاری تنظیم کے زیراہتمام ’چترال کو حق دو‘ کے نام سے مہم چلائی جا رہی ہے۔ ان نوجوانوں کے مطالبات کیا ہیں؟ جانیے اسرار احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں